: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/15جنوری(ایجنسی) ہندوستانی نوجوان خاتون باکسر نے سربیا کے سوبور میں چل رہے ساتویں نیشنل کپ میں اپنی شاندار کارکردگی جاری رکھتے ہوئے تین طلائی اور ایک کانسی کا تمغہ جیت لیے۔
ٹورنامنٹ
میں جانی نے 60 کلوگرام کے فائنل میں میں ہنگری کی وکٹوریہ میٹسج کو للتا نے 64 کلو کے فائنل میں روس کی کیرینا كزیلیوا کو شکست دے کر طلائی تمغہ جیتا۔ اس کے علاوہ 81 کلو گرام کلاس میں نندنی نے پولینڈ کی ایلساندرا جوسا کو فائنل میں شکست دے کر ہندستان کو تیسرا طلائی دلایا۔