the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پالے کیلے، یکم جولائی (یو این آئی) پلیئر آف دی میچ دیپتی شرما (25/3 اور 22 ناٹ آؤٹ) نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جمعہ کو پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو چار وکٹ سے شکست دے کرتین میچوں کی



سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔

سری لنکا نے 48.2 اوورز میں 171 رنز بنائے جبکہ ہندوستان نے 38 اوور میں چھ وکٹ پر 176 رنز بنا کر میچ جیت لیا۔
دونوں ٹیموں کے لیے مشکل پچ پر بیٹنگ کرنا آسان نہیں تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.