نئی دہلی 4 جون (یواین آئی) ٹوکیو اولمپک جانے والے پہلوان سمت ملک ڈوپ ٹیسٹ میں فیل ہوگئے ہیں۔
سمت نے 125 کلوگرام فری اسٹائل کیٹگری
میں ٹوکیو کے لئے کوٹہ حاصل کیا تھا۔
ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے اسسٹنٹ سکریٹری ونودکمار نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔