the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی 31 جنوری (ایجنسی) ہندوستانی ٹیم جس دن نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے میچ میں صرف 92 رنز پر ڈھیر ہو گئی اسی دن چند گھنٹے بعد بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر David Richardson ڈیوڈ رچرڈسن نے ہندستان کو انگلینڈ میں ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ میں خطاب کا مضبوط دعویدار بتا



دیا۔

رچرڈسن نے جمعرات کو یہاں آئی سی سی اور کوکا کولا کے درمیان پانچ سال کے معاہدے کے موقع پر یہ بات کہی۔ رچرڈسن سے جب یہ پوچھا گیا کہ وہ ہندستان کو ورلڈ کپ میں خطاب کا مضبوط دعویدار بتا رہے ہیں لیکن کچھ دیر پہلے ہی ٹیم انڈیا نیوزی لینڈ کے ہیملٹن میں چوتھے ون ڈے میں صرف 92 رنز پر ڈھیر ہو گئی ، رچرڈسن نے اس پر مسکراتے ہوئے کہا کہ ہر کسی کا اپنا دن ہوتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.