the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 19مارچ (یواین آئی) سوریہ کمار یادو، پرسدھ کرشنا اورکرونال پانڈیا کوانگلینڈ کے خلاف آئندہ تین میچوں کی ایک روزہ سیریز کے لئے ہندوستانی ٹیم میں جگہ ملی ہے۔
تینوں کو ان کی حالیہ کارکردگی کے پیش نظر ٹیم میں شامل کرکے ایک روزہ ڈیبیوکا موقع دیا گیا



ہے۔

چیتن شرما کی سربراہی میں آل انڈیا سینئر سلیکشن کمیٹی نے جمعہ کوانگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے 18 رکنی ٹیم کا اعلان کیا، جس میں نوجوان میڈیم تیز گیندباز پرسدھ کرشنا، بلے باز سوریہ کماریادو اور آل راونڈر کرونال پانڈیا کو پہلی مرتبہ شامل کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.