حیدرآباد/14 مئی(ایجنسی)تلگوریاست سے تعلق رکھنے والی GS Lakshmi ایس
لکشمی آئی سی سی انٹرنیشنل کے میچ ریفری کے پینل کی پہلی خاتون ریفری بن گئی ہیں۔
مردوں کے ایک روزہ میچ کے دوران پہلی خاتون ایمپائر کے طورپراس ماہ کے اوائل میں منتخب کلیر کلوسیاک کے بعد لکشمی فوری اثر کے ساتھ اس بین الاقوامی کھیل کی ریفری کے طورپراہل ہوگئی ہیں۔