the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 12نومبر (یو این آئی) ملک کے پانچ شہروں میں زبردست جوش و خروش سے بھرپور کوالیفائنگ راونڈ کے بعد ہندستان کے پہلے ایکسلوسیو وومنس ڈبل ٹورنامنٹ ریڈ بل شٹل اپ کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاددہلی میں جمعہ کو تیاگ راج اسپورٹس کمپلکس میں کیا گیا۔
فائنل میں بیڈمنٹن کے کچھ بردست ہائی کوالٹی میچوں کے گواہاٹی سے دیباہوتی لاہون اور مالنی



بروا نے جیت حاصل کی۔

گواہاٹی سے دیباہوتی لاہون اور مالینی بروا کی فاتح جوڑی کے علاوہ ممبئی سے شبھانگی مجمدار اور رمشا فاروقی، حیدرآباد سے افنان زرمین اور ارونل کمل، چندی گڑھ سے نلنی ملک اور خوشبو شاہ اور دہلی سے سنا ورما اور ایکتا جوشی نے اپنے اپنے شہروں میں ہوئے کوالیفائنگ میچوں کو جیت کر ریڈ بل شٹل اپ 2021کے فائنل میں اپنی جگہ بنائی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.