لوسانے، 04 مئی (یواین آئی) ہندوستان کے اسپین اور جرمنی کے خلاف 16-15 مئی اور 23-22 مئی کو ہونے والے ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ کے آئندہ میچ ملتوی کردیئے گئے ہیں۔
کووڈ19 وبا کی وجہ سے
ہندوستان پر عائد موجودہ بین الاقوامی سفر کی پابندیوں کی وجہ سے یہ میچ ملتوی کئے گئے ہیں۔
ایف آئی ایچ ہندوستانی ہاکی ان کے کنبوں اور دوستوں کے تئیں اپنی حمایت کا اظہار کرتا ہے ۔