the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پیرس، 27 مئی (یواین آئی) سمت ناگل، رام کمار رام ناتھن اور انکیتا رینا کی شکست کے ساتھ سال کے دوسرے گرینڈ سلیم فرنچ اوپن کے کوالیفائرس میں ہندوستان کا چیلنج ختم ہوگیا۔

27 ویں سیڈ ناگل کو بدھ کے روز چلی کے الیزینڈرو تابیلو سے بدھ کے روز



3-6 ، 3-6 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ، جبکہ رام ناتھن کو ایک گھنٹے اور پانچ منٹ میں ایشین گیمز کے چیمپیئن ڈینس استومین سے یک طرفہ طور پر 1-6 ، 2-6 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

انکیتا رائنا کو 17 ویں سیڈ بیلجیئم کے گریٹ منین نے آسانی سے 6-2 ، 6-0 سے شکست دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.