the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
کانپور 26 نومبر (یو این آئی) ٹم ساوتھی (69 رن پر پانچ وکٹیں) کی خطرناک گیندبازی کے بعد ٹام لاتھم (50 ناٹ آؤٹ) اور ول ینگ (75 ناٹ آؤٹ) کی سلامی جوڑی کے مابین 129 رن کی شاندار سنچری شراکت داری کی بدولت نیوزی لینڈ نے یہاں کھیلے جارہے پہلے ٹسٹ میچ کے دوسرے دن جمعہ



کے روز میزبان ہندوستان کی پہلی اننگز کے 345 رن کے جواب میں اپنی پہلی اننگز
بغیر وکٹ گنوائے 129 رن بناکر مضبوط شروع کرلی ہے۔
گرین پارک گراؤنڈ پر اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کھیلنے والے شریس ایر (105) کی شاندار سنچری کے علاوہ دوسرے دن کا کھیل مکمل طور پر مہمان ٹیم کے نام رہا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.