ٹوکیو ، 26 جولائی (یو این آئی) ہندوستانی مرد تیر اندازی ٹیم ٹوکیو اولمپکس کے مرد ٹیم مقابلے میں آج چیمپئن کوریا سے شکست کھا کر باہر
ہوگئی۔
اتانو داس ، ترون دیپ رائے اور پروین جادھا داس کی ہندوستانی ٹیم کو جنوبی کوریا کی ٹیم نے چھ۔
صفر سے شکست دے کر سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا۔