کوالا لمپور ، 31 جنوری (یو این آئی) پارو نیکا سسودیا اور ویشنوی شرما ( تین وکٹ) کی شاندار گیند بازی کے بعد ہندوستان نے ر نے جی کملینی (ناٹ آؤٹ 56) اور جی تر شا (35) کی شاندار بلے بازی کی بدولت خواتین کا انڈر 19 ٹی-20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو نو
وکٹوں سے عبرتناک شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔
فائنل میں ہندوستانی ٹیم ٹائٹل کے لیے جنوبی افریقہ سے ٹکرائے گی۔
رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہندوستان کی اوپننگ جوڑی جی کملینی اور جی تریشا نے اچھی شروعات کی اور پہلی وکٹ 114 کے لیے 60 رنز کی شراکت قائم کی۔