کولمبو ، 29 اپریل (یو این آئی) پر تیکار اول (78)، کپتان ہر من پریت (41 ناٹ آؤٹ ) اور جمائمہ روڈ ریگز (41) کی شاندار اننگز کی بدولت ہندوستانی خواتین نے سہ فریقی سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں منگل کے روز جنوبی افریقہ کو
277 رنز کا ہدف دیا۔
آج یہاں ٹاس جیتنے کے بعد ہندوستانی خواتین ٹیم نے پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
بلے بازی کرنے اتری پر تیکار اول اور اسمرتی مند ھانا کی اوپننگ جوڑی نے اچھی شروعات کی اور پہلے وکٹ کے لیے 83 رنز جوڑے۔