برسٹل، 17 جون (یو این آئی) ہندوستانی خاتون ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف محض ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن جمعہ کے روز اپنی پہلی پاری میں پانچ وکٹ پر 187 رن سے آگے کھیلنا شروع کیا اور اس کی پہلی پاری 231 رن پر
سمٹ گئی۔
انگلینڈ نے اپنی پہلی پاری میں شاندار شروعات کرتے ہوئے 167 رن کی اوپننگ شراکت داری کی تھی۔
لیکن اس شراکت داری کے ٹوٹنے کے بعد ہندوستان نے اپنے سبھی 10 وکٹ محض 64 رن جوڑ کر گنوا دیے۔