گولڈ کوسٹ، 2 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان اور آسٹریلیا کی خواتین ٹیموں کے درمیان کرارا اول میں ہندوستانی اور آسٹریلوی خواتین ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے واحد پنک بال ٹیسٹ میچ میں تیسرے دن کے کھیل
کے اختتام تک بہت مضبوط پوزیشن میں نظرآرہی ہے۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ہندوستان نے اپنی پہلی اننگز آٹھ وکٹوں پر 277 رنز پر ڈیکلیئر کر دی۔
اس کےبعد گیندبازوں نے بھی بلے بازوں کی محنت کا ساتھ دیا۔