کوالا لمپور ، 21 جنوری (یو این آئی) ویشنوی شهر ما ( پانچ وکٹ) اور آیوشی شکلا ( تین وکٹ ) کی شاندار گیند بازی کے بعد جی تر شا کی (ناٹ آؤٹ 27) اننگز کی بدولت ہندوستانی خواتین ٹیم نے انڈر 19 ورلڈ کپ میں ہدف محض 2.5 اوور میں ہدف حاصل کر کے ملائیشیا کو 10 وکٹ سے شکست دے دی۔
ملائیشیا
کے میں بلے بازی کی اور صرف 2.5 اوور میں 32 رن بنا کر اپنی ٹیم کو 10 وکٹ سے فتح دلا دی۔ جی تریشا نے 12 گیندوں میں 5 چوکوں کی مدد سے (27) ناٹ آؤٹ رن بنائے جبکہ جی کملینی نے (چار ناٹ آؤٹ ) رن 31 رن کے جواب میں بیٹنگ کے لیے آنے والی ہندوستانی ٹیم کی جی تر شا اور جی کمالینی کی جوڑی نے طوفانی انداز بنائے۔