: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/26ڈسمبر(ایجنسی) ہندوستان آئی سی سی خواتین چیمپئن شپ کے تحت اگلے سال اپریل میں تین ون ڈے میچوں کے لیے انگلینڈ کی میزبانی کرے گا. بی سی سی آئی نے 25 دسمبر کو اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ میچ آٹھ،
11 اور 14 اپریل کو کھیلے جائیں گا. ہندوستانی ٹیم نے ورلڈ کپ میں ہار کے بعد کوئی میچ نہیں کھیلا ہے- یہ ونڈے سیریز ٹی 20 ٹرائینگل سیریز کے بعد کھیلی جائے گی جس میں ہندوستان کے علاوہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں حصہ لیں گی.