: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رانچی، 8 جنوری (یو این آئی) ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ ہاکی اولمپک کوالیفائر رانچی 2024 میں 13 جنوری کو امریکہ کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔
رانچی میں مارنگ گو سکے جے پال سنگھ آسٹرو ٹرف میں ٹریننگ کے بعد ، تجربہ کار ٹیکینگ مڈ فیلڈر
نونیت کور نے کہا، " رانچی میں جلد پہنچنے سے ہمیں اہم گراؤنڈ پر چند سیشنز کا فائدہ اٹھانے میں مدد ملی ہے اور ہمیں اس سے موسم کے مطابق ڈھالنے میں مدد ملی۔
انہوں نے کہا، ” ٹیم خواتین کی ایشین چیمپئنز ٹرافی کے دوران اس مقام پر کھیل چکی ہے اور گراؤنڈ سے اچھی طرح واقف ہے۔