ٹوکیو، 28 جولائی (یو این آئی) ٹوکیو اولمپک 2020 میں ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کی شکست کا سلسلہ یہاں بدھ کو بھی جاری رہا۔
پول اے میچ میں اسے موجودہ اولمپک چمپئن گریٹ برٹین
سے 1-4 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ہندوستانی خاتون ٹیم میچ میں کئی موقعوں کو گول میں بدلنے میں ناکام رہی، جس کے سبب اسے ٹوکیو 2020 میں مسلسل تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔