the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولالمپور/4اپریل(ایجنسی) اسٹرائیکر وندنا کٹاریا Striker Vandana Katariya کے دو گول کی مدد سے ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم نے میزبان ملائیشیا کو پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں 0-3 سے شکست دی، وندنا نے 17 ویں اور 60 ویں منٹ میں گول کیے، جبکہ Lalremsiami نے 38 ویں منٹ میں گول کیا-
ملائیشیا کو تیسرے ہی منٹ میں پینالٹی کارنر ملا لیکن ہندوستانی کپتان اور گول کیپر سویتا نے اسے بخوبی بچایا، پانچویں منٹ میں ملائیشیائی گول پر Lalremsiami کا شاٹ بچا لیا گیا، دو منٹ بعد نونیت کور کی کوشش بھی ناکام رہی، اسکے بعد ہندوستان کو پینالٹی کارنر بھی ملا لیکن گول نہیں ہوسکا-


http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.