the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سڈنی ، 31 دسمبر (یواین آئی) ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم کا جنوری 2021 میں ہونے والا آسٹریلیا کا دورہ اگلے سیشن تک کے لئے ملتوی کردیا گیا ہے۔
دونو ں ٹیموں کے بیچ جنوری 2021 میں تین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے جانے تھے۔

کرکٹ



آسٹریلیا کے عبوری چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) نک ہاکلی نے جمعرات کو اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ، "ہم اگلے سیزن میں آسٹریلیا اور ہندوستانی خواتین ٹیم کے مابین توسیع شدہ پرگروام کی توقع کرتے ہیں جو دونوں ممالک کے کرکٹ شائقین کے لئے کافی دلچسپ ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.