the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دمبولا، 25 جون (یواین آئی) اسمرتی مندھانا (39) اور کپتان ہرمن پریت کور (31 ناٹ آؤٹ) کی مدد سے ہندوستانی خواتین ٹیم نے سری لنکا کو پانچ گیندیں باقی رہتے پانچ وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ہفتہ کو 0-2 کی ناقابل شکست سبقت حاصل کرلی۔
126 رن



کے آسان ہدف کے تعاقب میں ہندوستانی ٹیم کا آغاز اچھا نہیں رہا اور وقفے وقفے سے ان کی وکٹیں گرتی رہیں۔
تاہم پہلے نائب کپتان اسمرتی مندھانا (39) اور پھر کپتان ہرمن پریت کور (31 ناٹ آؤٹ) ایک سرے پر کریز پر جمی رہیں اور اپنی ٹیم کو پانچ گیندیں باقی رہتے پانچ وکٹوں سے اہم جیت دلائی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.