برمنگھم، 29 جولائی(یو این آئی) ہندوستان کی خواتین ٹیبل ٹینس ٹیم نے جمعہ کو دولت مشترکہ کھیلوں کے پہلے راؤنڈ میں جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ڈبلز اور دو سنگلز
میچ میں کامیابی حاصل کی-
سریجا کولا اور ریتھ ٹینیس کی ڈبلز جوڑی نے جنوبی افریقہ کے لیلی ایڈورڈز اور دانش پٹیل کو 11-7، 11-7، 11-5 مانیکابرتا نے مشفق الکامی کو یکطرفہ مقابلے میں 11-5، 11-3، 11-2 سے شکست دی-