: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گوہاٹی/6مارچ(ایجنسی) ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف جمعرات کو یہاں ہونے والے دوسرے ٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ میچ میں لگاتار پانچ شکست کے سلسلہ کو توڑنے کی کوشش کرے گی، ہندوستان کو اتوار کو یہاں تین میچوں کی سیریز کے
پہلے ٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف 41 رن کی ہار کا سامنا کرنا پڑا تھا، سب سے چھوٹے فارمیٹ میں ہندوستان کی لگاتار پانچویں ہار کا مطلب ہے کہ ڈیبلو وی رمن کی قیادت میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے اپنے مظاہرے میں کافی سدھار کرنا ہوگا.