: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 9 جنوری (یو این آئی) کھوکھو فیڈریشن آف انڈیا (کے کے ایف آئی) اور بین الاقوامی کھوکھو فیڈریشن (آئی کے کے ایف) نے آج کو کھوکھو ورلڈ کپ 2025 کے لئے ہندوستانی مردوں اور خواتین پر مشتمل ٹیموں کا اعلان کیا کے کے ایف آئی کے
صدر سدھانشو متل نے آج یہاں15 رکنی مردوں اور خواتین کی ٹیموں کا اعلان کیا علاوہ ازیںمردوں اور خواتین کی ٹیموں میں تین تین کھلاڑیوں کو اضافی کھلاڑی کے طور پر رکھا گیا ہے خیال رہے کہ کھو کھو گیم کا یہ میگا ایونٹ 13 تا 19 جنوری تک منعقدہو گا۔