the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/23مئی(ایجنسی) ہندوستان خواتین ٹیم کی کپتان متالی راج نے چہارشنبہ کو کہا کہ ہندوستانی مرد ٹیم تیسری مرتبہ خطاب جیتنے کی دعویدار ہے، کیونکہ ٹیم کے پاس کئی سارے میچ فاتح کھلاڑی ہے-
متالی نے ٹیوٹر پر ویڈیو میں کہا، ہندوستانی ٹیم کے پاس اب بہت سارے فاتح ہے، بے شک کپتان ویراٹ کوہلی ، روہت شرما اور شیکھر دھون کے ساتھ آگے سے مورچہ سنبھالیں گے-
ہمارے پاس تیز گیندباز بمرہ ہے اور سپنر بھی ہے، لیکن مجھے لگتا ہے کہ ٹیم اگر بڑا اسکور بناتی ہے تو گیندباز اسکا بچاؤ کرنے میں کامیاب ہونگے-


http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.