چنئی/31مارچ(ایجنسی) ہندوستانی اسکواش اکیڈمی میں طویل پریکٹس سیشن کے بعد ہندستانی قومی ٹیم چار سے 15 اپریل تک آسٹریلیا کے گولڈ کوسٹ میں ہونے والے 21 ویں دولت مشترکہ کھیلوں کے لیے
ہفتہ کو روانہ ہو گئی۔
ہندستان کی نو رکنی اسکواش ٹیم میں چھ کھلاڑی ہیں۔ ان میں سورو گھوشال، هرندر پال سندھو، وکرم ملہوترا، رميت ٹنڈن، جوشنا چنپا اور دیپکا پليكل شامل ہیں۔