: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/23مئی(ایجنسی) ہندوستان کی تجربہ کار رائفل نشانہ باز تیجسوني ساونت نے جرمنی کے میونخ میں منعقد آئی ایس ایس ایف عالمی کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ
کرتے ہوئے بدھ کو خواتین کی 50 میٹر رائفل پرون مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا۔
تیجسوني نے حال ہی میں گولڈ کوسٹ دولت مشترکہ کھیلوں میں طلائی تمغہ جیتا تھا۔ تیجسوني نے 621.4 کا اسکور کرکے ہم وطن انجم مدگل کو پیچھے چھوڑ دیا۔