the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 7 جولائی (یو این آئی) ہندوستانی کھلاڑی 28 جولائی سے 8 اگست تک انگلینڈ کے برمنگھم میں ہونے والے دولت مشترکہ کھیلوں میں آزادی کے 75 ویں سال کا جشن منائیں گے۔
مرکزی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر، وزیر مملکت برائے کھیل نشتھ



پرمانک، انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کے کارگذار صدر انل کھنہ، جنرل سکریٹری راجیو مہتا اور خزانچی آنندیشور پانڈے نے جمعرات کو یہاں منعقدہ الوداعی تقریب میں ان خیالات کا اظہار کیا۔ ان کھیلوں میں ہندوستان کے 215 کھلاڑی 16 کھیلوں میں حصہ لیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.