the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 26 مئی (یواین آئی) ہندوستان کی پسندیدہ کرکٹ لیگ آئی پی ایل پر اس وقت روک لگی ہوئی ہے ، گیم کے اسپانسر پھر سے کھیل کا لطف لینے کے لئے بے صبری سے انتظار کررہے ہیں اگرچہ ہندوستان کا گھریلو پلیٹ فارم ۔
ایم ایکس ٹکاٹک آپ کی کرکٹ سے متعلق دلچسپی اور تفریح کو رکنے



نہیں دے گا سابق ہندوستانی کھلاڑی سریش رینا اس فلیٹ فارم سے ایک انفلوئنسر کے طور پر جڑگیا ہے۔

ایم ایکس ٹکاٹک کے ساتھ سریش رینا کا تعاون ان کے مداحوں کو ان کا نیا روپ دکھائے گا اور یقینی کرے گا کہ رینا اور کھیل کے تئیں شائقین کی محبت صرف کھیل کے میدان تک محدود نہ رہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.