: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پیرس، 08 اگست (ذرائع) ہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم نے جمعرات کو پیرس اولمپکس میں کانسے کے تمغے کے مقابلے میں اسپین کو 2-1 سے شکست دے کر کانسے کا تمغہ جیت لیا ہے۔ ہندوستان کے لیے اس میچ میں دونوں گول ہرمن پریت
سنگھ نے کیے تھے۔ جبکہ اسپین کے لیے ایک گول مارکو ماریلس نے کیا۔ ہندوستانی ہاکی کی تاریخ میں 50 سال بعد ایسا ہوا ہے، جب ٹیم انڈیا اولمپکس میں لگاتار دو تمغے جیتنے میں کامیاب رہی ہے۔ اولمپکس میں ہندوستانی ہاکی کا یہ 13 واں تمغہ ہے۔