نئی دہلی/26جنوری(ایجنسی) ہندوستانی ٹیم میچ میں جمعہ کو بلجیم کو شکست دینے والی ہندوستانی ٹیم چار ملکوں کے ہاکی ٹورنامنٹ میں اپنے آخری پول میچ میں ہفتہ کو گالاگھیر ہاکی اسٹیڈیم میں جاپان سے مقابلہ کریں گی، ٹورنگا میں
کھیلے گئے پہلے پول کے میچ میں ہندوستان نے جاپان کو 0-6 سے شکست دی تھی.
ہندستان کی کوشش اس میچ میں جتنے کی ہیٹرک پوری کرنے کی ہوگی وہ بلیجم سے پہلے نیوزی لینڈ کو 2-3 ے ہراچکی ہے ، ٹیم کے کوچ چاہتے ہیں کہ ٹیم اپنی خامیوں پر کام کرئے.