the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ایپوہ (ملیشیا)/1مارچ(ایجنسی) ہندستانی مرد ہاکی ٹیم کے کوچ شرڈ مرنے نے کہا ہے کہ بھونیشور میں ہونے والے ورلڈ کپ میں کسی بھی ٹیم کو ہلکے میں نہیں لیا جا سکتا اور اس ٹورنامنٹ میں غلطی کی کوئی جگہ نہیں ہوگی۔

بین الاقوامی ہاکی



فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے اس سال 28 نومبر سے 16 دسمبر تک ہندستان کی میزبانی میں ہونے والے اڑیسہ مرد ہاکی عالمی کپ کے لئے پول اور میچ کا اعلان کردیا ہے جس میں میزبان ہندستان کو عالمی رینکنگ میں تیسرے نمبر کی ٹیم اور اولمپک سلور فاتح بیلجئیم کے ساتھ پول سی میں رکھا گیا ہے۔

اس پول کی دو دیگر ٹیمیں 11 ویں نمبر کی کینیڈا اور 15 ویں نمبر کی جنوبی افریقہ ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.