the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بیونس آئرس 8 اپریل (یواین آئی) ہندوستانی ہاکی ٹیم سے یہاں منگل کو پہلے پریکٹس میچ میں 4-3 سے شکست کے بعد اولمپک چیمپئن ارجنٹینا نے بدھ کو کھیلے گئے دوسرے پریکٹس میچ میں ہندوستان کے ساتھ تناو سے پر مقابلہ 4-4 سے ڈرا کھیلا۔
ہندوستان اب 11 اپریل کو ایف آئی ایچ ہاکی پرولیگ مقابلے میں ارجنٹینا سے بھڑے گا ہندوستان کی



جانب سے ورون کمار نے ساتویں اور 44 ویں، راجکمار پال نے 13ویں، روپندرپال سنگھ نے 14 ویں منٹ میں گول کئے، جبکہ میزبان ٹیم کی جانب سےلنڈرو ٹولنی نے دسویں، لوکاس ٹوسکانی نے 23 ویں، اگناشیا اورٹیز نے 42وین اور لوکاس نے 57 ویں منٹ میں گول کئے۔

ہندوستانی ٹیم نے پہلے ہی کوارٹر فائنل میں تین گول کرتے ہوئے میچ کاعمدہ آغاز کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.