: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کیپ ٹاؤن، 27 جنوری (یو این آئی) ہندوستان کی مرد ہاکی ٹیم نے گزشتہ رات یہاں میزبان جنوبی افریقہ کے خلاف تین-صفر سے شاندار جیت درج کی۔
ہندوستان نے جارحانہ ہاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ کے پہلے آدھے گھنٹے
میں ایک کے بعد ایک تین گول کر کے میزبان ٹیم کو دباؤ میں ڈال دیا۔ ہندوستان کی جانب سے کپتان ہر من پریت سنگھ نے دوسرے منٹ میں گول کیا جبکہ ابھیشیک نے 13 ویں منٹ میں اور سمیت نے 30 ویں منٹ میں گول کر کے ٹیم کی جیت