the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/30اکتوبر(ایجنسی) ٹیم انڈیا ون ڈے سیریز جیتے اور جشن نہ ہو، یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے؟ جیتنے کے بعد ویراٹ کوہلی نے اپنے سوشل نیٹ ورکنگ اکاؤنٹ پر جشن والی فوٹو شیئر کی. انہوں نے تصویرکے ساتھ لکھا - عظیم ٹیم ورک، زبردست فتح . جٹ جی اسٹائل میں جشن .... تصویر میں ہندوستانی کھلاڑی بھانگڑا کرتے نظر آرہے



ہیں. ٹیم انڈیا نے نیوزی لینڈ کو مقابلے میں چھ رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی ونڈے سیریز اپنے نام کرلی.

واکھیڑے میں کھیے گئے مقابلے میں ہندوستانی ٹیم کو نیوزی لینڈ نے ہرایا تھا جبکہ دوسرے میچ میں ٹیم نے واپسی کرتے ہوئے جیت درج کی. یہ میچ پونے میں کھیلا گیا تھا. تیسرا اور فائنل میچ یوپی کے کانپور میں کھیلا گیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.