: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
راجکوٹ، 06 اکتوبر (ایجنسی) ویسٹ انڈیز کے خلاف ڈیبو ٹیسٹ میں اپنی سنچری سے سب کو چونکانے والے 18 سال کے نوجوان ہندوستانی بلے باز پرتھوی شا نے مین آف دی میچ بننے کے بعد کہا کہ انہوں نے اس طرح کی
کارکردگی کا تصور بھی نہیں کیا تھا۔
پرتھوی کو ڈیبو ٹیسٹ میں کپتان وراٹ کوہلی نے اوپننگ کا سنہری موقع دیا جسے کامیاب کرتے ہوئے انہوں نے 134 رنز کی سنچری اننگز کھیل ڈالی۔ وہ اسی کے ساتھ وہ ڈیبو ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے ہندستان کے سب سے نوجوان بلے باز بن گئے۔