ٹوکیو ، 31 جولائی (یو این آئی) ہندوستانی باکسر پوجا رانی ہفتہ کو یہاں خواتین کے مڈل ویٹ (75 کلوگرام زمرے) کے کوارٹر فائنل مقابلے میں چین کی لی کیان سے ہارنے کے بعد اپنے اولمپک
ڈیبیو میں ہندوستان کے لیے تمغہ لانے میں ناکام رہی۔
اس یک طرفہ میچ میں چینی باکسر نے ہندوستان کی پوجا رانی کو پانچ۔
صفر سے شکست دے کر سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کیا۔