: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 11 ستمبر (یو این آئی) بلاشبہ آج ہندوستانی خواتین کھلاڑی اولمپکس جیسے بڑے کھیلوں کے میدان عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر رہی ہیں۔ اگر ماضی کی جانب نظر دوڑائیں تو ایک ایسا بھی وقت
گذرا ہے جب کھیلوں کو صرف مردوں کے لئے ہی مخصوص سمجھا جاتا تھا۔ اس دور میں جب خواتین گھروں کی چار دیواری میں رہتی تھیں، ایسے میں کوئی خاتون کھلاڑی کسی بڑے ایونٹ میں حصہ لے ، تو یہ معاشرے کے لئے بڑی عجیب بات تھی۔