: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 دسمبر (یو این آئی)’’ناری شکتی‘‘کو بڑھاوا دینے کے لئے ہندوستانی فوج کی کوششوں کو مہمیز کرتے ہوئے ہندوستانی فوج نے اپنے مشن اولمپک پروگرام کے تحت چار محنتی خاتون کھلاڑیوں کو براہ راست داخلہ حولدار کے طور پر ملٹری پولس کور میں بھرتی کیا ہے چار باصلاحیت خاتون
کھلاڑی ؛نو بھرتی شدہ حولدار ساکشی(باکسنگ)؛ نو بھرتی شدہ حولدار اروندھتی چودھری(باکسنگ)؛ نو بھرتی شدہ حولدار بھتیری(کشتی)؛ اور نو بھرتی شدہ حولدار پرینکا(کشتی)نے باکسنگ اور کشتی میں قومی چمپئن شپ میں خاتون زمرے میں ہندوستانی فوج کی نمائندگی کرنے کے لئے سر فہرست رہ کر تاریخ مرتب کی ہے۔