the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی، 13 فروری (یواین آئی) باصلاحیت پیرا ایتھلیٹوں نودیپ اور اروند نے ملک کو ٹوکیو 2020 پیرااولمپک کے لئے دو کوٹہ دلادئے ہیں جبکہ ہندوستان نے 12 ویں فازاانٹرنیشنل چیمپئن شپ دبئی 2021 ورلڈ پیراایتھلیٹکس گراں پری میں اپنے طلائی تمغوں کی تعدادنو



پہنچادی ہے۔

ہندوستان نے مقابلے میں جمعہ کو چار سونے کے تمغوں سمیت اب تک کل نو سونے کے تمغے جیت لئے ہیں اورمجموعی طور پراس کے 17 میڈل ہوگئے ہیں۔

ہندوستانی نیزہ پھینکنے والے ایتھلیٹوں نے جمعہ کی شام ملک کو تین طلائی تمغے دلائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.