the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

جے پور، 17 نومبر (یو این آئی) ہندوستان کی ٹی- 20 کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان روہت شرما نے بدھ کو نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔


شریئس ائیر، بھونیشور کمار، محمد سراج اور دیپک چاہر ہندوستانی ٹیم میں واپس آگئے ہیں جبکہ آئی پی ایل 2021 میں متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے وینکٹیش ایئر کو نئے ہیڈ کوچ راہل دراوڑ سے ہندوستان کی پہلی کیپ



ملی۔


نیوزی لینڈ کی ٹیم میں اس کے چار اہم کھلاڑی کپتان کین ولیمسن، جمی نیشم، ایش سوڈھی اور ایڈم ملن نہیں کھیل رہے ہیں۔

اور اب تک نیوزی لینڈ کے 123رن پر تین وکٹ گر چکے ہیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.