: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تھلسدھو، 26 اگست (یو این آئی) ہندوستان نے مالدیپ کے تھلسدھو میں منعقدہ ایشین سرفنگ چیمپئن شپ 2024 میں ٹیم ایونٹ مروہبا کپ میں چاندی
کا تمغہ جیتا۔ اتوار کو کھیلے گئے فائنل میچ میں جاپان نے 58.40 کے بڑے مارجن سے ہندوستان سے گولڈ میڈل جیتا۔ جس میں ہندوستان نے 24.13 کا اسکور ریکارڈ کیا۔