: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کینٹربری، 21 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان نے ہرمن پریت کور (143 ناٹ آؤٹ) کی بڑی سنچری کے بعد رینوکا سنگھ ٹھاکر (57/4) کی شاندار گیند بازی کی بدولت انگلینڈ کو دوسرے خاتون ون ڈے
میں بدھ کو 88 رن سے شکست دے کر 23 سال بعد برطانوی سرزمین پر یک روزہ سیریز جیتی ہندوستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اووروں میں 333 رن بنائے جس کے جواب میں انگلینڈ کی ٹیم 245 رن ہی بنا سکی۔