نئی دہلی، 23 اپریل (یو این آئی) ہندوستانی خاتون مکے باز الفیہ پٹھان (81 کلو گرام) نے پولینڈ کے کِلسے میں اے آئی بی اے یوتھ مین اینڈ ویمن انٹرنیشنل باکسنگ چیمپیئن شپ میں اپنا شاندار مظارہرہ
کرتے ہوئے فائنل میں جیت درج کرکے جمعرات کو گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔
ٹورنامنٹ میں ہندوستان کا یہ مسلسل ساتواں گولڈ میڈل ہے۔
ہندوستان نے ویمن کٹیگری میں سبھی ساتوں گولڈ میڈل پر قبضہ جمایا۔