: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
لنکن (نیوزی لینڈ )، 22 جنوری (یواین آئی) ٹیم انڈیا ’اے‘ نے آج یہاں برٹ سوکلف اوول میدان میں تین غیرتسلیم شدہ ایک روزہ سیریز میں نیوزی لینڈ ’اے‘ کو 123 گیندیں
باقی رہتے ہوئے پانچ وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں ایک۔
صفر کی برتری حاصل کرلی۔
انڈیا اے نے اپنی شاندار گیندبازی کی بدولت نیوزی لینڈ کو 230 رن پر ہی سمیٹ دیا۔