: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی ، 16 فروری ( یواین آئی ) ہندوستان نے انگلینڈ کو دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں چوتھے دن منگل کو 317 رنوں کے بھاری فرق سے شکست دے کر چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں 1-1 سے
برابر کر لی ہندوستان نے انگلینڈ کے سامنے جیت کے لئے 482 رن کا ناممکن ہدف رکھا تھا انگلینڈ کی ٹیم تین وکٹ پر 53 رن سے آگے کھیلتے ہوئے چوتھے دن دوسرے سیشن میں 164 رنوں پر سمٹ گئی ۔