: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برمنگھم، 2 اگست (یو این آئی) ہندوستانی خواتین کی فورس لان بال ٹیم نے منگل کو فائنل میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر کامن ویلتھ گیمز 2022 میں ہندوستان کا پہلا کامن ویلتھ گولڈ
میڈل جیت لیا- لولی چوبے، رویارانی ٹرکی، پنکی اور نیانمونی سائیکیا پر مشتمل فورس ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 17-11 سے شکست دی- ہندوستان نے اس سے پہلے اس مقابلے میں ایک بھی تمغہ نہیں جیتا تھا-