: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پروویڈنس، 18 نومبر (یواین آئی) ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 50 رن کے اپنے اسکور کا بخوبی دفاع کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو
یہاں کھیلے گئے چوتھے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچ میں پانچ رنز سے شکست دے دی۔ اسی کے ساتھ ہندوستان نے پانچ میچوں کی سیریز میں چار۔ صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔