ممبئی، 24 جنوری (یو این آئی) ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) نے پیر کو تصدیق کی کہ میزبان ہندوستان موجودہ خواتین ٹیم ایشا کپ 2022 سے ٹیم میں کورونا وائرس کے
بڑھتے ہوئے معاملوں کی وجہ ہٹ گیا ہے۔
ہندوستان کو ہٹانے کا مطلب ہے کہ ہندوستان 2023 کے فیفا ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا ہے۔
ایشیا کپ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائر بھی ہے۔